عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو الرَّبِيعِ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ، عَنِ ابْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ، سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ـ رضى الله عنه ـ فَزَعَمَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم {وَالنَّجْمِ} فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ata bin Yasar (may Allah have mercy upon him) who said: I asked Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) about the prostration of recitation. He stated that he recited Surah al-Najm before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), yet the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not prostrate during it.
اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم کی تلاوت کی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں فرمایا۔
