عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ رَحِمَهُ اللهُ تَعَالَى نا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِلَالٍ الْبَزَّارُ نا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي مَاءٍ مِنَ السَّمَاءِ وَإِنِّي لَأُدَلِّكُ ظَهْرَهُ وَأَغْسِلُهُ
انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas said: 'I saw myself with the Prophet (peace be upon him) in rainwater, and I was rubbing and washing his back.'
اردو ترجمہ
ہمیں ابو الحسن محمد بن حسین بن داؤد علوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے بیان کیا، ہمیں ابو حامد احمد بن محمد بن بلال بزار نے بیان کیا، ہمیں احمد بن حفص نے بیان کیا، مجھ سے ابراہیم بن طَہمان نے بیان کیا عباد بن اسحاق سے، وہ اپنے والد سے، وہ ثابت بن عبداللہ بن زُبیر سے، وہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، فرمایا: میں نے اپنے آپ کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آسمان سے آئے ہوئے پانی (بارش) میں دیکھا اور میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پیٹھ مبارک مل رہا تھا اور دھو رہا تھا۔
