عربی (اصل)
521/671 عن أنس بن مالك قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول:"اللهم إني أعوذ بك من العجز، والكسل، والجبن، والهرم، وأعوذ بك من فتنة المحيا والممات، وأعوذ بك من عذاب القبر".
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik reported that the Prophet (peace be upon him) used to say: 'O Allah, I seek refuge in You from incapacity, laziness, cowardice, and extreme old age, and I seek refuge in You from the trials of life and death, and I seek refuge in You from the punishment of the grave.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمفرمایا کرتے تھے:«اللهم إني أعوذ بك من العجز، والكسل، والجبن، والهرم، وأعوذ بك من فتنة المحيا والممات، وأعوذ بك من عذاب القبر»”اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں بےبسی سے، سستی سے، بزدلی سے، انتہا درجے کے بڑھاپے سے، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں زندگی اور موت کے فتنوں سے اور میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 521]
