عربی (اصل)
437/561 عن أبي هريرة: أن الأنصار قالت للنبي صلى الله عليه وسلم:"اقسم بيننا وبين إخواننا النخيل. قال:"لا": فقالوا: تكفونا المؤونة، ونشرككم في الثمرة؟ قالوا: سمعنا وأطعنا.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'The believer is like a plant — the wind continues to sway it, and the believer continues to be tested with trials. The hypocrite is like a cedar tree — it does not stir until it is uprooted at once.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا کہ ہمارے اور ہمارے بھائیوں (مہاجرین) کے درمیان یہ باغات تقسیم کر دیں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں“، اس پر انصار نے کہا: آپ ہم پر اخراجات کی کفایت کریں ہم آپ کو پھل میں حصہ دار بنائیں گے۔ انہوں نے عرض کیا: (بہت اچھا) ہم نے سنا اور اطاعت کی۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 437]
