عربی (اصل)
363/466 عن أنس، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" لا يكون الخُرقُ(3)في شيء إلا شانه، وإن الله رفيق يحب الرفق"..
انگریزی ترجمہ
Anas reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Roughness does not exist in anything except that it disfigures it, and Allah is gentle and loves gentleness.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اکھڑپن جس چیز میں ہو اسے بدنما کر دیتا ہے بیشک اللہ نرم خو ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 363]
