راویAishah
عربی (اصل)
362/465 عن عائشة: قال النبي صلى الله عليه وسلم:"أقيلوا ذوي الهيئات(2)عثراتهم".
انگریزی ترجمہ
Aishah reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'Overlook the mistakes of people of good character.'
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہےکہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اچھے اخلاق والوں (نیک لوگوں) کی غلطیوں کو معاف کر دیا کرو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 362]
