عربی (اصل)
351/450 عن الحسن[ وهو البصري]قال:" كنتُ أدخل بيوت أزواج النبي صلى الله عليه وسلم في خلافة عثمان بن عفان، فاتناول سُقُفَها بيدِي".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan [al-Basri] said, 'I used to enter the houses of the wives of the Prophet, peace be upon him, during the caliphate of Uthman ibn Affan, and I could reach their ceilings with my hand.'
اردو ترجمہ
حسن (بصری) کہتے ہیں کہ میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی ازواج کے گھروں میں جایا کرتا تھا تو میں اپنے ہاتھوں سے ان کی چھتوں کو چھو لیتا تھا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 351]
