عربی (اصل)
329/426 وقال النبي صلى الله عليه وسلم:" إن الله عز وجل أوحى إليّ أن تواضعوا، ولا يبغ بعضكم على بعض".
انگریزی ترجمہ
The Prophet, peace be upon him, said, 'Allah, Mighty and Majestic, has revealed to me that you should be humble, and none of you should oppress another.'
اردو ترجمہ
اور نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ عزوجل نے میری طرف وحی نازل فرمائی ہے کہ عاجزی اختیار کرو، اور تم میں سے کوئی دوسرے پر ظلم نہ کرے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 329]
