عربی (اصل)
328/425 وقال النبي صلى الله عليه وسلم:" أتدرون ما العضه؟(2)" قالوا: الله ورسوله أعلم، قال:"نقل الحديث من بعض الناس إلى بعض؛ ليفسدوا بينهم".
انگریزی ترجمہ
The Prophet, peace be upon him, said, 'Do you know what al-'adh (calumny) is?' They said, 'Allah and His Messenger know best.' He said, 'Carrying tales from some people to others in order to cause corruption between them.'
اردو ترجمہ
اور نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم جانتے ہو کہ«عضه»(بہتان)کیا ہے؟“لوگوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول زیادہ جاننے والے ہیں، فرمایا:”بات کو ایک آدمی سے دوسرے آدمی تک پہنچانا تاکہ ان لوگوں میں فساد برپا ہو جائے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 328]
