راویHudhayfah
عربی (اصل)
242/318(صحيح الإسناد)- عن حذيفة قال:" ما تلاعن قوم قط إلا حق عليهم اللعنة".
انگریزی ترجمہ
Hudhayfah reported: 'Whenever a people curse one another, the curse inevitably falls upon them.'
اردو ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی قوم لعنت کرتی ہے تو اسی پر لعنت عائد ہو جاتی ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 242]
