عربی (اصل)
106/143 عن أبي هريرة ؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"لا يموت لأحدٍ من المسلمين ثلاثة من الولد، فتمسه النار، إلا تَحِلّة القسم"(1).
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'No Muslim whose three children die will be touched by the Fire, except to fulfill the oath.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس مسلمان کے تین بچے فوت ہو جائیں تو اسے جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی مگر قسم کو پورا کرنے لیے۔“(جو اس آیت میں ہے:«وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا»)۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 106]
