عربی (اصل)
105/142 عن شميسة العتكية قالت: ذُكر أدب اليتيم عند عائشة رضي الله عنها، فقالت:" إني لأضرب اليتيم حتى ينبسط".
انگریزی ترجمہ
Shumaysah al-Atakiyyah reported: The disciplining of orphans was mentioned in the presence of Aishah, may Allah be pleased with her, and she said: 'I discipline the orphan until he straightens out.'
اردو ترجمہ
شمیسہ عتکیہ کہتی ہیں: سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کے سامنے یتیم کو ادب سکھانے کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: میں یتیم کو اتنا مارتی ہوں یہاں کہ وہ زمین پر لیٹ جاتا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 105]
