عربی (اصل)
102/136 عن أبي بكر بن حفص(أن عبد الله كان لا يأكل طعاما إلا وعلى خوانه يتيم)
انگریزی ترجمہ
Abu Bakr ibn Hafs reported that Abdullah would never eat food without having an orphan at his table.
اردو ترجمہ
ابوبکر بن حفص روایت کرتے ہیں کہ عبداﷲ اپنے دسترخوان پر کسی یتیم کو ساتھ لئے بغیر کھانا نہیں کھاتے تھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 102]
