عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: الطِّيَرَةُ شِرْكٌ، وَمَا مِنَّا، وَلَكِنَّ اللَّهَ يُذْهِبُهُ بِالتَّوَكُّلِ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Mas'ud reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Paying attention to the bad omen (tayyara) is association (shirk). It has nothing to do with us. Allah will remove it by reliance on Him."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بدشگونی (طِیَرَہ) شرک ہے۔ ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ اللہ تعالیٰ توکل کے ذریعے اسے دور فرماتا ہے۔
