عربی (اصل)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ غَيْرَ اسْمَ عَاصِيَةَ وَقَالَ: أَنْتِ جَمِيلَةُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) changed a woman's name from 'Asiya (rebellious), saying, "You are Jamila (beautiful)."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کا نام عاصیہ (نافرمان) سے بدل کر جمیلہ (خوبصورت) رکھ دیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم جمیلہ ہو۔
