عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ أَرْطَأَةَ قَالَ: كَانَ الرَّجُلُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِذَا زُكِّيَ قَالَ: اللَّهُمَّ لاَ تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لا يَعْلَمُونَ.
انگریزی ترجمہ
'Adi ibn Arta' said, "When one of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was praised, he said in supplication to Allah), 'Do not take me to task for what they say and forgive me for what they do not know.'"
اردو ترجمہ
حضرت عدی بن اَرطاۃ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی کی تعریف کی جاتی تو وہ اللہ سے دعا کرتے: اے اللہ! جو یہ کہتے ہیں اس پر مجھ سے مؤاخذہ نہ فرما اور جو یہ نہیں جانتے اسے بخش دے۔
