عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم سَوْدَةُ لَيْلَةَ جَمْعٍ، وَكَانَتِ امْرَأَةً ثَقِيلَةً ثَبِطَةً، فَأَذِنَ لَهَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha said, "Sawda, who was a heavy, sluggish woman, asked for permission to come in (to see the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) on the night of Jam' (Muzdalifa) and he gave her permission."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت اُمّ المؤمنین سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو بھاری بھرکم خاتون تھیں، نے جمع (مزدلفہ) کی رات نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت مانگی تو آپ نے انہیں اجازت دے دی۔
