عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتِ: اسْتَأْذَنَ رَجُلٌ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: بِئْسَ أَخُو الْعَشِيرَةِ، فَلَمَّا دَخَلَ انْبَسَطَ إِلَيْهِ، فَقُلْتُ لَهُ؟ فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ لاَ يُحِبُّ الْفَاحِشَ الْمُتَفَحِّشَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha said, "A man asked for permission to come in to see the Prophet and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) remarked, 'He is a bad brother of his tribe.' When the man came in, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was cheerful towards him. I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about that and he said, 'Allah does not love anyone who is obscene and coarse.'"
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اندر آنے کی اجازت مانگی تو آپ نے ارشاد فرمایا: یہ اپنے قبیلے کا برا بھائی ہے۔ پھر جب وہ اندر آیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے خندہ پیشانی سے ملاقات کی۔ میں نے آپ سے اس بارے میں پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ بے حیا اور فحش گو کو پسند نہیں فرماتا۔
