عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: عَادَ ابْنُ عُمَرَ ابْنَ صَفْوَانَ، فَحَضَرَتِ الصَّلاَةُ، فَصَلَّى بِهِمُ ابْنُ عُمَرَ رَكْعَتَيْنِ، وَقَالَ: إِنَّا سَفْرٌ.
انگریزی ترجمہ
'Ata' said, "Hadrat Ibn 'Umar visited Ibn Safwan and the time came for the prayer. So Hadrat Ibn 'Umar prayed two rak'ats with them and then observed, 'I am travelling.'"
اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ابن صفوان کی عیادت کو گئے اور نماز کا وقت آ گیا۔ حضرت ابن عمر نے ان کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھی اور پھر فرمایا: 'میں مسافر ہوں۔'
