عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، مَتَى السَّاعَةُ؟ فَقَالَ: وَمَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ قَالَ: مَا أَعْدَدْتُ مِنْ كَبِيرٍ، إِلاَّ أَنِّي أُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، فَقَالَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported that a man asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) "Prophet of Allah, when will the Final Hour come?" He said, "Have you not made preparation for it?" He replied, " I am not prepared for a terrible event , but I love Allah and His Messenger." He said, "A man is with the one he loves."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: یا نبی اللہ! قیامت کب آئے گی؟ ارشاد فرمایا: تم نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول کی محبت۔ ارشاد فرمایا: تم اسی کے ساتھ ہو جس سے محبت کرتے ہو۔
