عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم زَارَ أَهْلَ بَيْتٍ مِنَ الأَنْصَارِ، فَطَعِمَ عِنْدَهُمْ طَعَامًا، فَلَمَّا خَرَجَ أَمَرَ بِمَكَانٍ مِنَ الْبَيْتِ، فَنُضِحَ لَهُ عَلَى بِسَاطٍ، فَصَلَّى عَلَيْهِ، وَدَعَا لَهُمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik reported that the Beloved Messenger of Allah visited one of the houses of the Ansar and ate some food with them. When he left, he asked for a place in the house and some water was sprinkled on a carpet for him. He prayed on it and made supplication for them.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم انصار کے ایک گھر میں تشریف لے گئے اور وہاں کھانا تناول فرمایا۔ جب واپس جانے لگے تو حکم دیا کہ گھر کا ایک حصہ صاف کر کے دیا جائے اور وہاں آپ نے نماز پڑھی اور ان کے لیے دعا فرمائی۔
