عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي مُزَرِّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَخَذَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِيَدِ الْحَسَنِ أَوِ الْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ثُمَّ وَضَعَ قَدَمَيْهِ عَلَى قَدَمَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: تَرَقَّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah took al-Hasan or al-Husayn by the hand and then put his feet on top of his own feet and said, "Climb up."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن یا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا ہاتھ پکڑا اور ان کے پاؤں اپنے پاؤں پر رکھ کر فرمایا: چڑھو ننھے!
