عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو التَّيَّاحِ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لَيُخَالِطُنَا، حَتَّى يَقُولَ لأَخٍ لِي صَغِيرٍ: يَا أَبَا عُمَيْرٍ، مَا فَعَلَ النُّغَيْرُ؟.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to mix with us to the extent of asking a younger brother of mine, 'Abu 'Umayr! What has happened to the little sparrow?'"
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہم سے اتنا گھل مل کر رہتے کہ میرے چھوٹے بھائی سے پوچھتے: اے ابو عمیر! نغیر (چڑیا) نے کیا کیا؟
