عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ الْمُهَاجِرِينَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، ذَهَبَ الأَنْصَارُ بِالأَجْرِ كُلِّهِ؟ قَالَ: لاَ، مَا دَعَوْتُمُ اللَّهَ لَهُمْ، وَأَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِمْ بِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported that the Muhajirun said, "Beloved Messenger of Allah, the Ansar have taken all the reward!" He said, "No, not as long as you make supplication for them and praise them for it."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مہاجرین نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انصار نے سارا ثواب لے لیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: نہیں، جب تک تم ان کے لیے دعا کرو اور ان کی تعریف کرو (تمہیں بھی ثواب ملے گا)۔
