عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ نَهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: أَنَا وَامْرَأَةٌ سَفْعَاءُ الْخَدَّيْنِ، امْرَأَةٌ آمَتْ مِنْ زَوْجِهَا فَصَبَرْتَ عَلَى وَلَدِهَا، كَهَاتَيْنِ فِي الْجَنَّةِ.
انگریزی ترجمہ
'Awf ibn Malik reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "I and a woman who is widowed and is patient with her child will be like these two fingers in the Garden."
اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اور وہ عورت جو بیوہ ہو اور اپنے بچے کی خاطر صبر کرے، جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح ہوں گے (اور آپ نے دو انگلیوں سے اشارہ فرمایا)۔
