عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ سِيرِينَ: عِنْدِي يَتِيمٌ، قَالَ: اصْنَعْ بِهِ مَا تَصْنَعُ بِوَلَدِكَ، اضْرِبْهُ مَا تَضْرِبُ وَلَدَكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Asma' bint 'Ubayd said, "I said to Ibn Sirin, 'I have an orphan in my care.' He said, 'Treat him as you would treat your own child. Beat him as you would beat your own child.'"
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت عبید فرماتی ہیں: میں نے ابن سیرین سے کہا: میری کفالت میں ایک یتیم ہے۔ فرمایا: اس کے ساتھ ایسا سلوک کرو جیسا اپنے بچے سے کرتی ہو۔ اسے اس طرح مارو جیسے اپنے بچے کو مارتی ہو (یعنی تادیب کے لیے)۔
