عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَزْمٌ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ يَقُولُ: لَمَّا وُلِدَ لِي إِيَاسٌ دَعَوْتُ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأَطْعَمْتُهُمْ، فَدَعَوْا، فَقُلْتُ: إِنَّكُمْ قَدْ دَعَوْتُمْ فَبَارَكَ اللَّهُ لَكُمْ فِيمَا دَعَوْتُمْ، وَإِنِّي إِنْ أَدْعُو بِدُعَاءٍ فَأَمِّنُوا، قَالَ: فَدَعَوْتُ لَهُ بِدُعَاءٍ كَثِيرٍ فِي دِينِهِ وَعَقْلِهِ وَكَذَا، قَالَ: فَإِنِّي لَأَتَعَرَّفُ فِيهِ دُعَاءَ يَوْمِئِذٍ.
انگریزی ترجمہ
Mu'awiya ibn Qurra said, "When Iyas was born to me, I invited a group of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and I fed them and they made supplication. I said, 'You have made supplication, so may Allah bless you for your supplication. If I make supplication, then you say, "Amen".' He went on, 'I made a lot of supplication for him for his deen, his intellect and things like that.' He added, 'I still recognise the supplication of that day in him."
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں: جب میرے ہاں ایاس پیدا ہوا تو میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کو دعوت دی اور انہیں کھانا کھلایا۔ انہوں نے دعا فرمائی۔ میں نے کہا: آپ نے دعا فرمائی، اللہ آپ کو آپ کی دعا میں برکت دے۔ اگر میں دعا مانگوں تو میری دعا سنیں۔
