عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُهَاجِرٍ هُوَ الصَّائِغُ، قَالَ: كُنْتُ أَجْلِسُ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ضَخْمٍ مِنَ الْحَضْرَمِيِّينَ، فَكَانَ إِذَا قِيلَ لَهُ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ؟ قَالَ: لا نُشْرِكُ بِاللَّهِ.
انگریزی ترجمہ
Muhajir (who is as-Sa'igh) said, "I was sitting with one of the Companions of the Beloved Messenger of Allah called Dakhm, from al-Hadramaym. When someone asked him, 'How are you this morning?' Dakhm replied, 'We do not associate anything with Allah.'"
اردو ترجمہ
مہاجر (الصّائغ) فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی حضرت دَخم الحضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا تھا۔ جب ایک شخص نے ان سے حال احوال پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ہم نے اچھی حالت میں صبح کی، ہم اللہ سے عافیت مانگتے ہیں۔
