عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَلَمَةَ الْمَكِّيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: كَيْفَ أَصْبَحْتَ؟ قَالَ: بِخَيْرٍ مِنْ قَوْمٍ لَمْ يَشْهَدُوا جَنَازَةً، وَلَمْ يَعُودُوا مَرِيضًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked, "How are you this morning?" He replied, "Well. Away from people who do not attend funerals or visit sick people."
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: آپ نے کیسے صبح کی؟ آپ نے ارشاد فرمایا: اچھی (حالت میں)۔ ان لوگوں سے دور جو قرآن کو ہاتھ میں لے کر سوال (مانگنے) کا آلہ بناتے ہیں۔
