عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ مَرْثَدٍ، عَنْ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنِّي رَاكِبٌ غَدًا إِلَى يَهُودَ، فَلاَ تَبْدَأُوهُمْ بِالسَّلاَمِ، فَإِذَا سَلَّمُوا عَلَيْكُمْ فَقُولُوا: وَعَلَيْكُمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Basra al-Ghifari reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "I will ride to the Jews tomorrow. Do not give them the greeting first. If they greet you, then say, 'and on you.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو بصرہ الغفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کل میں یہودیوں کے پاس سوار ہو کر جاؤں گا۔ انہیں پہلے سلام نہ کرنا۔ اگر وہ تمہیں سلام کریں تو کہو: و علیکم (اور تم پر بھی)۔
