عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عُمَرَ قَالَ لِعَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ: حَيَّاكَ اللَّهُ مِنْ مَعْرِفَةٍ.
انگریزی ترجمہ
'Umar said to 'Adi ibn Hatim, "May Allah preserve you from recognition."
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: اللہ تمہیں پہچانے جانے (مشہوری) سے بچائے۔
