راویHudhayfah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَحُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hudhayfah (may Allah be well pleased with him) narrates that whenever the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) rose during the night (for prayer), he would cleanse his blessed mouth with the tooth-stick (miswak).
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو (تہجد کے لیے) بیدار ہوتے تو مسواک سے اپنا دہنِ مبارک صاف فرماتے۔
