عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُهَاجِرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ قَائِدِ السَّائِبِ، عَنِ السَّائِبِ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَجَعَلُوا يُثْنُونَ عَلَىَّ وَيَذْكُرُونِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَنَا أَعْلَمُكُمْ " . يَعْنِي بِهِ . قُلْتُ صَدَقْتَ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي كُنْتَ شَرِيكِي فَنِعْمَ الشَّرِيكُ كُنْتَ لاَ تُدَارِي وَلاَ تُمَارِي .
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Sa'ib (may Allah be well pleased with him) narrates: I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and people began praising me and speaking well of me. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: I know you better than all of them. I submitted: You have spoken the truth, may my parents be sacrificed for you. You were my partner, and what a fine partner — you would neither quarrel nor dispute.
اردو ترجمہ
حضرت سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، لوگ میری تعریف اور ذکرِ خیر کرنے لگے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تمہیں تم سب سے زیادہ جانتا ہوں۔ میں نے عرض کیا: آپ نے سچ فرمایا، میرے ماں باپ آپ پر قربان، آپ میرے شریک تھے اور کتنے اچھے شریک تھے: نہ جھگڑتے تھے اور نہ بحث کرتے تھے۔
