عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَزْرَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ " . فَذَكَرَ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The likeness of a believer is that of a crop — the wind bends it, and afflictions constantly bend the believer. And the likeness of a hypocrite is that of a cedar tree — it does not shake until it is uprooted all at once.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن کی مثال کھیتی کی سی ہے، ہوا آتی ہے تو اسے جھکا دیتی ہے — ہمیشہ مصائب اسے جھکاتے رہتے ہیں — اور منافق کی مثال دیودار کے درخت کی سی ہے جو نہیں ہلتا یہاں تک کہ ایک ہی بار اکھاڑ دیا جائے۔
