عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، - الْمَعْنَى - ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَا الْكَلاَمِ الأَوَّلِ إِلَى قَوْلِهِ " وَطَعْمُهَا مُرٌّ " . وَزَادَ ابْنُ مُعَاذٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ وَكُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مَثَلَ جَلِيسِ الصَّالِحِ وَسَاقَ بَقِيَّةَ الْحَدِيثِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The likeness of a good companion and a bad companion is that of a carrier of musk and a blacksmith's bellows. From the carrier of musk, you will either buy perfume or find a pleasant fragrance from him. As for the blacksmith's bellows, it will either burn your clothes or you will find a foul odour from it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نیک ساتھی اور برے ساتھی کی مثال مشک (خوشبو) والے اور لوہار کی بھٹی والے کی سی ہے۔ مشک والے سے تم خوشبو خریدو گے یا اس سے خوشبو پاؤ گے، اور لوہار کی بھٹی والا یا تو تمہارے کپڑے جلا دے گا یا تم اس سے بدبو پاؤ گے۔
