عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هِلاَلُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ، قَالَ كَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ لأَنْ يُسْقَطَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الأَرْضِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَقُولَ الأَمْرُ بِيَدِي .
انگریزی ترجمہ
Humayd narrates that al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy upon him) used to say: Falling from the sky to the earth is dearer to me than saying: The matter is in my hand.
اردو ترجمہ
حمید فرماتے ہیں کہ حسن بصری (رحمہ اللہ تعالیٰ) فرمایا کرتے تھے: آسمان سے زمین پر گر پڑنا مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں کہوں: معاملہ میرے ہاتھ میں ہے۔
