عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ عَوْفٍ، أَنَّ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، فِي هَذَا الْمَكَانِ يَقُولُ أُنْزِلَتْ هَذِهِ الآيَةُ { وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا } بَعْدَ الَّتِي فِي الْفُرْقَانِ { وَالَّذِينَ لاَ يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلاَ يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلاَّ بِالْحَقِّ } بِسِتَّةِ أَشْهُرٍ .
انگریزی ترجمہ
Kharijah ibn Zayd (upon him be mercy) narrates: I heard Hadrat Zayd ibn Thabit (may Allah be well pleased with him) say at this very place: The verse 'And whoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell, wherein he shall abide forever' (al-Nisa: 93) was revealed six months after the verse in Surat al-Furqan: 'And those who do not invoke any other deity alongside Allah, and do not kill the soul that Allah has made sacred, except by right' (al-Furqan: 68).
اردو ترجمہ
خارجہ بن زید رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی جگہ سنا، وہ فرما رہے تھے: یہ آیت «وَمَنۡ یَّقۡتُلۡ مُؤۡمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ خَالِدًا فِیۡہَا» (جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا) سورۃ الفرقان کی آیت «وَالَّذِینَ لَا یَدۡعُونَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہًا اٰخَرَ وَلَا یَقۡتُلُونَ النَّفۡسَ الَّتِیۡ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالۡحَقِّ» (اور وہ جو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور نہ ناحق کسی کو قتل کرتے ہیں) کے چھ مہینے بعد نازل ہوئی۔
