عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، مَوْلَى أَبِي رُهْمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ لَقِيَتْهُ امْرَأَةٌ وَجَدَ مِنْهَا رِيحَ الطِّيبِ يُنْفَحُ وَلِذَيْلِهَا إِعْصَارٌ فَقَالَ يَا أَمَةَ الْجَبَّارِ جِئْتِ مِنَ الْمَسْجِدِ قَالَتْ نَعَمْ . قَالَ وَلَهُ تَطَيَّبْتِ قَالَتْ نَعَمْ . قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ حِبِّي أَبَا الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ تُقْبَلُ صَلاَةٌ لاِمْرَأَةٍ تَطَيَّبَتْ لِهَذَا الْمَسْجِدِ حَتَّى تَرْجِعَ فَتَغْتَسِلَ غُسْلَهَا مِنَ الْجَنَابَةِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ الإِعْصَارُ غُبَارٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that an effeminate man (a man who imitated women), who had dyed his hands and feet with henna, was brought before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He (blessings and peace of Allah be upon him) asked: What is the matter with him? It was submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), he imitates women. So he (blessings and peace of Allah be upon him) ordered that he be banished to al-Naqi'. It was submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), shall we not kill him? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: I have been forbidden from killing those who pray. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Al-Naqi' is a place near Madinah, different from al-Baqi' al-Gharqad.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مخنث (زنانہ بنے ہوئے مرد) کو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا جس نے اپنے ہاتھ پاؤں مہندی سے رنگ رکھے تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: اسے کیا ہو گیا ہے؟ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! یہ عورتوں جیسا بنتا ہے۔ تو آپ نے اسے نقیع کی طرف جلا وطن کرنے کا حکم فرمایا۔ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! کیا ہم اسے قتل نہ کر دیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: مجھے نماز پڑھنے والوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: نقیع مدینہ سے بقیع الغرقد کے علاوہ ایک اور مقام ہے۔
