عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ عَنِ الإِزَارِ، فَقَالَ عَلَى الْخَبِيرِ سَقَطْتَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِزْرَةُ الْمُسْلِمِ إِلَى نِصْفِ السَّاقِ وَلاَ حَرَجَ - أَوْ لاَ جُنَاحَ - فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْكَعْبَيْنِ مَا كَانَ أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ فَهُوَ فِي النَّارِ مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا لَمْ يَنْظُرِ اللَّهُ إِلَيْهِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdur Rahman (upon him be mercy) narrates: I asked Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) about the lower garment. He said: You have come to the very man who knows it well. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The lower garment of a Muslim should reach halfway down his shins; there is no harm in what is between that and the ankles; whatever falls below the ankles is in the Fire; and whoever trails his lower garment out of pride, Allah, the Exalted, will not look at him with mercy.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تہ بند کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: تم نے بالکل جاننے والے سے پوچھا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کا تہ بند آدھی پنڈلی تک ہوتا ہے، اور اس سے ٹخنوں تک جو درمیان ہے اس میں بھی کوئی حرج نہیں، اور جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو گا وہ آگ میں ہو گا، اور جو تکبّر سے اپنا تہ بند گھسیٹے گا اللہ تعالیٰ اسے رحمت کی نظر سے نہیں دیکھے گا۔
