عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الذِّمَارِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ { يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ }
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrates: I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) reciting the verse 'yahsabu anna malahu akhladahu' — meaning 'he thinks that his wealth will make him immortal' (Surah al-Humazah: 3).
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو «يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ» یعنی وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ رہنے دے گا (سورۃ الہمزۃ: ۳) تلاوت فرماتے دیکھا۔
