عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ لُؤْلُؤَةَ، عَنْ أَبِي صِرْمَةَ، - قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ غَيْرُ قُتَيْبَةَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ أَبِي صِرْمَةَ صَاحِبِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم - عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ " مَنْ ضَارَّ أَضَرَّ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ شَاقَّ شَاقَّ اللَّهُ عَلَيْهِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sirmah (may Allah be well pleased with him) — Abu Dawud (upon him be mercy) said: Other than Qutaybah, narrators in this tradition identified Abu Sirmah as a Companion of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: Whoever causes harm, Allah will harm him; and whoever causes hardship, Allah will cause hardship to him.
اردو ترجمہ
حضرت ابو صرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ — حضرت ابوداؤد (رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: قتیبہ کے علاوہ (دوسرے محدثین) نے اس حدیث میں ابو صرمہ کو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی بتایا — نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جس نے (کسی کو) نقصان پہنچایا اللہ تعالیٰ اُسے نقصان پہنچائے گا، اور جس نے (کسی پر) سختی کی اللہ تعالیٰ اُس پر سختی فرمائے گا۔
