عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمُتَبَايِعَانِ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِالْخِيَارِ عَلَى صَاحِبِهِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا إِلاَّ بَيْعَ الْخِيَارِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The buyer and the seller each have the option of canceling the deal as long as they have not separated, except in a transaction where the option has been agreed upon (i.e. where both have confirmed the deal).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کو ایک دوسرے کے مقابل اختیار ہے جب تک کہ وہ جدا نہ ہو جائیں، سوائے اختیار والی بیع کے (یعنی جہاں دونوں نے طے کر لیا ہو کہ معاملہ پکّا ہے)۔
