عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالتَّمْرِ وَالرُّطَبِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Zayd ibn Thabit (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) granted a concession for the sale of araya (gifted palm trees) for dried dates and fresh dates.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا کو خشک اور تازہ کھجور کے بدلے بیچنے کی اجازت دی۔
