عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، - يَعْنِي ابْنَ سَلاَّمٍ - عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَنَّ أَبَا عَيَّاشٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ بَيْعِ الرُّطَبِ بِالتَّمْرِ نَسِيئَةً . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ عَنْ مَوْلًى لِبَنِي مَخْزُومٍ عَنْ سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him) said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited selling fresh dates for dried dates on credit. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Imran ibn Abi Hadrat Anas narrated it from a freed slave of Banu Makhzum, from Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) similarly.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تازہ کھجور کو خشک کھجور کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔ ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: اسے عمران بن ابی انس نے بنو مخزوم کے ایک آزاد کردہ غلام سے، اس نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
