عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ قَالَ مَالِكٌ قَدْ أَجْلَى عُمَرُ رَحِمَهُ اللَّهُ يَهُودَ نَجْرَانَ وَفَدَكَ .
انگریزی ترجمہ
Imam Malik (upon him be mercy) said: Hadrat 'Umar (upon him be mercy) expelled the Jews of Najran and Fadak.
اردو ترجمہ
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: حضرت عمر رحمۃ اللہ علیہ نے نجران اور فدک کے یہود کو جلاوطن کر دیا۔
