عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ آلِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي عَمْرَةَ، بِمَعْنَاهُ إِلاَّ أَنَّهُ قَالَ ثَلاَثَةَ نَفَرٍ . زَادَ فَكَانَ لِلْفَارِسِ ثَلاَثَةُ أَسْهُمٍ .
انگریزی ترجمہ
A similar narration is reported from Abu 'Amrah except that he said: Three of us. And he added: So the horseman received three shares (one for himself and two for his horse).
اردو ترجمہ
ابوعمرہ سے اسی طرح روایت ہے سوائے اس کے کہ انہوں نے تین آدمی کہا۔ اور اس میں اضافہ ہے: پس سوار کے تین حصے ہوئے (ایک اپنا اور دو گھوڑے کے)۔
