عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الرَّقِّيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَرَادَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ أَنْ يَسْتَعْمِلَ، مَسْرُوقًا فَقَالَ لَهُ عُمَارَةُ بْنُ عُقْبَةَ أَتَسْتَعْمِلُ رَجُلاً مِنْ بَقَايَا قَتَلَةِ عُثْمَانَ فَقَالَ لَهُ مَسْرُوقٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ - وَكَانَ فِي أَنْفُسِنَا مَوْثُوقَ الْحَدِيثِ - أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمَّا أَرَادَ قَتْلَ أَبِيكَ قَالَ مَنْ لِلصِّبْيَةِ قَالَ " النَّارُ " . فَقَدْ رَضِيتُ لَكَ مَا رَضِيَ لَكَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Masruq (upon him be mercy) narrated: Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) told us — and he was regarded by us as a trustworthy narrator — that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) intended to execute ('Uqbah ibn Abi Mu'ayt) your father, he said: Who will care for the children? He stated: "The Fire (i.e., their abode is Hellfire)." So I am content for you with what the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was content with for you.
اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں بیان فرمایا — اور وہ ہماری نظر میں حدیث کے معتبر راوی تھے — کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب (عقبہ بن ابی معیط) تمہارے باپ کو قتل کرنا چاہتے تھے تو اس نے کہا: بچوں کا کیا ہوگا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "آگ (یعنی ان کا ٹھکانا جہنم ہے)۔" پس میں تمہارے لیے اسی بات پر راضی ہوں جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمہارے لیے پسند فرمائی۔
