عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ زَوْجَ، بَرِيرَةَ كَانَ حُرًّا حِينَ أُعْتِقَتْ وَأَنَّهَا خُيِّرَتْ فَقَالَتْ مَا أُحِبُّ أَنْ أَكُونَ مَعَهُ وَإِنَّ لِي كَذَا وَكَذَا .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates that the husband of Barirah was a free man at the time she was manumitted, and she was given the choice. She said: I would not wish to be with him even if I were given such-and-such (wealth).
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ بریرہ کا شوہر جب وہ آزاد ہوئی اس وقت آزاد تھا اور اسے اختیار دیا گیا تو اس نے کہا: اگر مجھے اتنا اتنا بھی ملے تب بھی میں اس کے ساتھ رہنا پسند نہیں کرتی۔
