عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ رَجُلاً، ظَاهَرَ مِنَ امْرَأَتِهِ فَرَأَى بَرِيقَ سَاقِهَا فِي الْقَمَرِ فَوَقَعَ عَلَيْهَا فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَهُ أَنْ يُكَفِّرَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Ikrimah that a man performed zihar against his wife, then upon seeing the gleam of her shin in the moonlight, he had relations with her. He came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who commanded him to expiate.
اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے ظہار کیا پھر چاندنی میں اس کی پنڈلی کی چمک دیکھ کر اس سے صحبت کر لی۔ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کفارہ ادا کرنے کا حکم فرمایا۔
