عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالْقَانِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ رَجُلاً، ظَاهَرَ مِنَ امْرَأَتِهِ ثُمَّ وَاقَعَهَا قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَخْبَرَهُ فَقَالَ " مَا حَمَلَكَ عَلَى مَا صَنَعْتَ " . قَالَ رَأَيْتُ بَيَاضَ سَاقَيْهَا فِي الْقَمَرِ . قَالَ " فَاعْتَزِلْهَا حَتَّى تُكَفِّرَ عَنْكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Ikrimah that a man performed zihar against his wife and then had relations with her before expiating. He came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and informed him. He stated: "What caused you to do what you did?" He submitted: I saw the whiteness of her shins in the moonlight. He stated: "Stay away from her until you have expiated."
اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے ظہار کیا پھر کفارہ ادا کرنے سے پہلے اس سے صحبت کر لی۔ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور واقعہ بیان کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تجھے ایسا کرنے پر کس چیز نے اکسایا؟ اس نے عرض کیا: چاندنی میں اس کی پنڈلیوں کی سفیدی دیکھ لی تھی۔ ارشاد فرمایا: اس سے الگ رہو یہاں تک کہ اس کا کفارہ ادا کر لو۔
